
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف زرداری کا حکومت مخالف تحریک تیز کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے سربراہی اجلاس سے قبل حکومت مخالف تحریک کو تیز کرنے پر اتفاق کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement