
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ پاکستان میں این ار او لیگ روزانہ سرکس لگانے آجاتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا تھا کہ پشاور ، مالاکنڈ اور لاہور کی جلسی اپ کے سامنے ہے جو کہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام نے سیاسی میدان میں ان لوگوں کو مسترد کر دیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے اپنا الیکشن کمیشن میں ریکارڈ جمع نہیں کروایا جبکہ کل ان کو الیکشن کمیشن میں رسیدیں جمع کروانی تھی۔
انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کے اصل ایشوز پر بحث ہی نہیں ہورہی ہے کیونکہ ٹی وی پر ایک سرکس لگی ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News