
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج سعودی وزیر سے ٹیلیفونک رابطہ کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفونک رابطہ کریں گے۔
وزیر خارجہ اپنے کویتی اور قطری ہم منصب سے بھی رابطہ کریں گے۔
وزیر خارجہ خلیجی ممالک کے مابین تنازعات کے حل کے لیے کی جانے والی سفارتی کاوشوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔
پاکستان،خلیجی ممالک کے مابین تنازعات کے پر امن کے لیے کی جانے والی سفارتی کاوشوں کو سراہتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News