Advertisement
Advertisement
Advertisement

براڈ شیٹ تحقیقات پر ایک رکنی کمیشن قائم، نوٹیفکیشن جاری

Now Reading:

براڈ شیٹ تحقیقات پر ایک رکنی کمیشن قائم، نوٹیفکیشن جاری
وزارت داخلہ

حکومتی منظوری کے بعد براڈشیٹ تحقیقات کے حوالے سے ایک رکنی کمیشن قائم کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ مین براڈشیٹ معاملے پر تحقیقات کے حوالے سے ایک رکنی کمیشن کی منظوری کے بعد آج نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

براڈشیٹ تحقیقات کے ایک رکنی کمیشن جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید  پر مشتمل ہوگا جو کہ چھ ہفتے میں معاملے کی تحقیقات مکمل کرکےرپورٹ پیش کرے گا۔

Advertisement

حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق کمیشن انکوائری ایکٹ دوہزارسترہ کے تحت تشکیل دیاگیا ہے جو کہ براڈشیٹ معاملے کی تحقیقات چھ ہفتے میں مکمل کی جائے گی۔

یاد رہے کہ کابینہ ڈویژن نے تحقیقاتی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا تاہم نوٹیفکیشن وزیراعظم عمران خان کی ہدایت  پرجاری کیاگیا ہے۔

نوٹیفکیشن کی کاپی اٹارنی جنرل، سیکریٹری ٹو صدراور  سیکریٹری ٹو پرائم منسٹر کو بھی  بھجوادی گئی ہے جبکہ سیکریٹری قانون کو بھی کاپی ارسال کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر