Advertisement
Advertisement
Advertisement

سانحہ مچھ، ہزارہ برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی کے مختلف علاقوں میں دھرنے

Now Reading:

سانحہ مچھ، ہزارہ برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی کے مختلف علاقوں میں دھرنے

کراچی کے مختلف علاقوں میں  سانحہ مچھ  میں جاں بحق ہزارہ برادری  کے افراد سے اظہار یکجہتی  کے لیے دھرنے جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سانحہ مچھ  میں جاں بحق ہزارہ برادری  کے افراد سے اظہار یکجہتی  کے لیےکراچی کے مختلف علاقوں میں دھرنے جاری ہیں جس کے باعث   ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔

ایم ڈبلیو ایم کے تحت ابوالحسن اصفہانی روڈ عباس ٹاؤن پر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کچھ دیر بعد ایم ڈبلیو ایم کی مقامی قیادت دھرنوں کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے۔

اس کے علاوہ سانحہ مچھ کے خلاف گلستان جوہر کامران چورنگی  سے جوہر چورنگی اور منور چورنگی جانے اور آنے والے دونوں ٹریکس ٹریفک کے لیے بند ہیں جس کے باعث  اطراف کی شاہراہوں پر بھی بد ترین ٹریفک جام ہے۔

نارتھ کراچی  پاور ہاؤس،پریس کلب اور نمائش  چورنگی پر بھی احتجاج جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر