Advertisement
Advertisement
Advertisement

موجودہ حکومت نے ملک کو دنیا میں مذاق بنا کر رکھ دیا ہے، احسن اقبال

Now Reading:

موجودہ حکومت نے ملک کو دنیا میں مذاق بنا کر رکھ دیا ہے، احسن اقبال
احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملک کو دنیا میں مذاق بنا کر رکھ دیا ہےجس کی وجہ سے آج پاکستان کی بے توقیری پر قوم ان سے استعفیٰ مانگتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے ڈھائی سال میں پاکستان کی عزت کو خاک میں ملا دیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ وزیر ہوابازی نے پوری ایوی ایشن انڈسٹری کو تباہ کردیا کیونکہ اقوام متحدہ نے اپنے ملازمین کو مراسلہ جاری کیا ہےکہ پی آئی اے پر سفر نہ کریں۔

ان کا کہنا تھا کہوزیراعظم عمران خان اور وزیر ہوابازی کو مستعفی ہوجاناچاہیے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل مریم نواز نے کہا ہے کہ تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا پاکستان بھگت رہا ہے۔

Advertisement

مریم نواز نے کہا ہے کہ پہلے دنیا بھر میں پی آئی اے کے پائلٹس کو رسوا کروایا اور اب ائیرلائن کو اس مقام پر لے آئے ہیں  =جبکہ اس سے پہلے پاکستان نے کبھی ایسے حالات نہیں دیکھیے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اناڑیوں کے کھیل تماشے کی وجہ سے ملک کو دنیا بھر میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر