
افغان سفارتخانے کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں شہید ہونے والوں کان کنوں میں سات افغان باشندے تھے۔
افغان سفارتخانے کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ لوحقین چاہتے ہیں کہ لاشوں کی افغانستان منتقلی میں مدد فراہم کی جائے۔
افغان سفارتخانے نے خط میں لکھا کہ شہدا میں چمن علی،عزیز،نسیمِ عبداللہ،شیر محمد،حسن جان اور انور علی افغان شہری ہیں۔
افغان سفارتخانے نے لکھا ہے کہ واقعے کی تحقیقات مین افغانستان پاکستان کی معاونت کرے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News