Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا خیر مقدم

Now Reading:

وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا خیر مقدم
مشترکہ مفادات کونسل

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس  منعقد کیا گیا ہے جس میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل، براڈشیٹ، قبضہ مافیا سمیت اہم معاملات پر بریفنگ دی گئی ہے۔

اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا خیر مقدم کیا اور کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے 2017، 18 کا ڈیٹا حاصل کیا ہے۔

دوران اجلاس براڈ شیٹ کے معاملے پر بریفنگ دی گئی جبکہ وزیراعظم نے اجلاس میں بتایا کہ جسٹس ر عظمت سعید ہی براڈشیٹ کی تحقیقات کریں گے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان باہر سے فنڈنگ لیتے رہے ہیں اور اب مولانا کو جواب دہ ہونا پڑے گا کیونکہ کوئی بھی قانون سے بالا تر نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں سینیٹ انتخابات شفاف ہوں اور ہم ہی سینیٹ انتخابات میں فتح حاصل کریں گے ۔

Advertisement

اس موقع پر حکومتی رہنماؤں نے مریم نواز کو انڈر کور پی ٹی آئی ایجنٹ قرار دیتے ہوئے  کہو ہے کہ مریم نواز گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے والا کام کررہی ہیں۔

رہنماؤں نے کہا ہے کہمریم نواز ایسی ایسی باتیں بتا رہی ہیں جن کا ہمیں علم ہی نہیں تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر