
گلستان جوہر کے قریب گھر میں سیلنڈر دھماکے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر بھٹائی آباد کے قریب گھر میں سیلنڈر پھٹنے سے تین افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں اسپتال منقتل کیا جارہا ہے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ سیلنڈر پھٹنے سے ہوا ہے،موقع پر پہنچ کرتحقیقات کا آغاز کیا جائے گا ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement