Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے وژن پر کام کررہی ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

Now Reading:

پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے وژن پر کام کررہی ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے وژن پر کام کررہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سکھر میں نیو لیبر سٹی کا افتتاح کیا۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ہم نے لوگوں کو چھت فراہم کرنے کے لیے ذوالفقار علی بھٹو کے وژن پر کام کیا۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ 18 ویں ترمیم میں ہماری ہی حکومت نے صوبوں کو اختیار دیا۔ سندھ حکومت کو کام نہیں کرنے دیا جارہا ہے، وفاقی حکومت مختلف معاملات میں رخنے اٹکا رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صوبہ سندھ نے 16 قوانین لیبر کے حوالے سے بنائے ہیں۔ سندھ حکومت نے سب سے پہلے ورکرز ویلفیئر فنڈز کلیکشن شروع کیا۔

Advertisement

  وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ  این آئی سی وی ڈی ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت بنایا گیا۔ پاکستان بھر میں این آئی سی وی ڈی سکھر نمایاں ہے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ  موجودہ وفاقی حکومت لوگوں کے سر سے چھت چھین رہی ہے۔ مہنگائی کا طوفان برپا کیا ہوا ہے۔ وفاقی حکومت بے حس ہے ایسی بے حسی پہلے کبھی نہیں دیکھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر