Advertisement
Advertisement
Advertisement

کویتی نائب وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل، اعلامیہ جاری

Now Reading:

کویتی نائب وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل، اعلامیہ جاری
افغانستان میں زلزلے

دفتر خارجہ کی جانب سے کویتی نائب وزیر خارجہ علی سلیمان السعید کے دورہ پاکستان مکمل ہونے پر اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کویتی نائب وزیر خارجہ علی سلیمان السعید اپنے چار روزہ دورہ پاکستان آئے تھے جس میں انہوں نے وزیر خارجہ سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں کیں۔

ان ملاقاتوں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی تعاون کے معاملات زیر بحث آئے جبکہ غذائی تحفظ، زراعت، سیاحت اور تیل کی تلاش جیسے اہم امور پر تبادلہ خیال  بھی کیا گیا ہے۔

دو طرفہ تعلقات کی بنا پر اکستان میں سی پیک منصوبے میں کویتی سرمایہ کاری کے امور پر بھی تبادلہ خیال ہوا اور واضح کیا گیا کہ پاکستان اور کویت کے دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں۔

یاد رہے کہ صدر مملکت نے اکتوبر 2020 میں مرحوم امیر کویت کی وفات پر تعزیت کیلئے کویت کا دورہ کیا جبکہ دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کیلئےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی مئی 2019 میں کویت کا دورہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر