کراچی میں جے یو آئی کی ملین مارچ اور پاکستان جنوبی افریقا کے میچ کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے جبکہ ٹریفک جام کے قوی امکانات ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کی پریکٹس اور جے یو آئی کی ریلی کے باعث سڑکوں پر ٹریفک جام ہونے کے قوی امکان ہے۔
حکومت کی جانب سے جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے لئے سخت سیکورٹی انتظامات کے باعث اسٹیڈیم اور اطراف کے راستوں کو بند کیا جائیگا جبکہ جے یو آئی کی ملین مارچ بھی باغ قائد کے سامنے احتجاج کریگی۔
گزشتہ 2 روز سے بھی شہریوں و ٹریفکی کی روانی متاثر ہونے کے باعث مشکالات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
