
صنعتوں میں گیس کی فراہمی معطلی کا معاملے پر سوئی سدرن کے ترجمان کی جانب سے واضح پیغام جاری کیا گیا ہے۔
اپنے پیغام میں ترجمان کا کہنا ہے کہ کسی صنعت کا گیس کنکشن منقطع نہیں کیا گیا، سوئی گیس صنعتوں کی گیس منقطع کرنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
ترجمان سوی سدرن کے مطابق اگر کسی صنعت کی گیس متاثر ہوی ہے تو کمپلینٹ سینٹر پر اپنی شکایت درج کروائے تاکہ اس مسلے کو حل کیا جا سکے۔
جنرل انڈسثری کے کیپٹو پاور کی گیس کچھ وقت کیلئے منقطع کی ہے تاکہ گھریلو صارفین کو گیس فراہم کی جا سکے۔ برآمدی صنعتوں کے کیپٹو پاور کی گیس بند نہیں کی گی تاہم گھریلو صارفین کی گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی ہے۔
رجمان کا کہنا تھا کہ اگر کہیں گیس نہیں آرہی تو کمپنی کے شکایتی مرکز 1199، کمپنی کی میگا سروس سینٹر پر اطلاع کی جائے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News