Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ کا پاکستان کو نواز شریف کی حوالگی سے انکار

Now Reading:

برطانیہ کا پاکستان کو نواز شریف کی حوالگی سے انکار
نوازشریف

برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے پاکستانی شہری خالد لودھی کے خط کا جواب دے دیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق پاکستان کے ساتھ مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ نہیں تاہم ماضی میں بھی معاہدے کے بغیر حوالگیاں کرچکے ہیں لیکن پاکستان کی جانب سے درخواست کی جائے تو قانون کے مطابق جائزہ لیا جا سکتا ہے۔

یاد رہے کہ خالد لودھی نے برطانوی وزیراعظم، ارکان پارلیمنٹ،  وزارت خارجہ و داخلہ کو تحریری درخواست دی تھی جس میں موقف اختیار کیا تھاکہ نواز شریف پاکستان میں سزا یافتہ ہیں انہیں واپس بھیجا جائے۔

برطانوی ممبر پارلیمنٹ اسٹیفن ٹمز نے بھی وزیر اعظم کو خط لکھ کر اس حوالے سے استفسار کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر