
الیکشن کمیشن کا وفاق کو خط
سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو ایک ہفتے میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخیں کرنے کی ہدایت پر الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کے لئے ایکشن کمیشن کی جانب سے اجلاس دو فروری کو اسلام آباد میں ہوگا۔
یاد رہے کہ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخیں طے کی جائیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement