Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ سے پاکستان آنیوالے مسافروں پر سفری پابندیوں میں توسیع

Now Reading:

برطانیہ سے پاکستان آنیوالے مسافروں پر سفری پابندیوں میں توسیع

پاکستان نے  برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے لیے سفری پابندیوں میں 31 جنوری تک توسیع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق    پاکستان کے سول ایوی ایشن نے نئے قواعد جاری کیے ہیں جن کے تحت برطانیہ سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے سفری پابندیوں میں 31 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے ۔

حکام کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے مسافروں پر 31 جنوری تک سفری پابندیوں میں توسیع کردی ہے تاکہ ملک میں کورونا وائرس کی نئی قسم کو پھیلنے سے روکا جاسکے البتہ پاکستانیوں کے لیے پانچ جنوری سے واپسی کی مشروط اجازت ہو گی۔

واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے کے آغاز میں انگلینڈ میں تیزی سے پھیلنے والے  کورونا وائرس کی نئی قسم کے سامنے آنے کے بعد حکومت 4 جنوری تک برطانیہ کے مسافروں پر سفری پابندیاں عائد کی گئی تھیں۔

پابندی کا مقصد پاکستان میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاؤ کو محدود کرنا تھا۔

Advertisement

خیال رہے کہ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1895 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ اسی دورانیے میں 39 افراد اس وبا ءکے باعث ہلاک بھی ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر