
جماعت اسلامی کی حقوق کراچی تحریک کے تحت آج پچاس مقامات پر دھرنے دیئے جائیں گے تاہم دھرنے شام چار بجے سے شروع ہو کر رات گئے تک جاری رہیں گے۔
شہر قائد کے تمام اضلاع میں دھرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں تاہم 50 مقامات پر دھرنے شام چار بجے سے رات گئے تک جاری رہیں گے۔
دھرنوں سے جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمن اور دوسرے رہنما خطاب کریں گے۔
کراچی حقوق ریلی کی حوالے سے حافظ نعیم کہتے ہیں کراچی میں دوباری مردم شماری۔۔ بااختیار شہری حکومت کا قیام اور فوری بلدیاتی انتخابات کا اعلان کیا جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News