وزیر مملکت علی محمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے 2 سالہ دور میں نیب کی جانب سے 390 ارب کی ریکوری کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے اجلاس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وزیر مملکت علی محمد نے کہا ہے کہ نیب نے گزشتہ دس سالوں میں 480 بلین روپے سے زائد کی وصولی کی ہے جبکہ
Advertisement
Advertisement
ان کا کہنا تھا کہ کوئی جرنیل، بیوروکریٹ یا سیاست دان ترجیح نہیں ہے کیونکہ حکومت کی ترجیح فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز اور ڈاکٹرز ہے۔
اجلاس میں انہوں نے بتایا کہ پانچ لاکھ ویکسین پر مشتمل اتوار تک پہلی کھیپ پاکستان پہنچ جائے گی تاہم کوئی صوبہ براہ راست یہ ویکسین لینا چاہتا ہے تو وفاق معاونت کرئیگا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
