
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسکہ این اے 75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کےمطابق ڈسکہ این اے 75 کے ضمنی الیکشن میں بےضابطگیوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی حلقہ این اے 75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کی درخواست منظور کرتے ہوئے 18 مارچ کو دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔
الیکشن کمیشن نے این اے 75 کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دے دیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News