ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان پر جب بھی وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طاقت کے ساتھ دیا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (ڈی جی آئی ایس پی آر) کے مطابق 27 فروری بالا کوٹ کے واقعے کو 2 سال مکمل ہونے پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔
27th Feb, 2019 is testament that Pak AF, with support of the nation, will always defend the motherland against all threats. It is not numbers but courage & will of a resilient nation that triumphs in the end. Pak stands 4 peace but when challenged, shall respond with full might
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) February 27, 2021
اس ضمن میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ 27 فروری پاکستان اور پاک فوج کے لئے ایک عہد نامہ ہے اور عوام کی حمایت سے مسلح افواج ہمیشہ مادر وطن کا تمام خطرات سے دفاع کریں گی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا ہے کہ پاکستان امن کے ساتھ کھڑا ہے مگر جب بھی چیلنج کیا گیا، پوری طاقت سے جواب دے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
