چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ر یٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب کا اہم اجلاس ہوا۔
اجلاس میں مضاربہ کیسز میں پیش رفت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
چیئرمین نیب نے مضاربہ کیسز کے حوالے سے نیب کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ مضاربہ کیسز میں نامزد ملزمان کوقانون کے مطابق سزا دلوانے کے لیے نیب راولپنڈی مزید اقدامات کرے۔
جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ نیب ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
