صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں چیک پوسٹ پر دہشت گردحملے کی مذمت کی ہے۔
اپنےایک بیان میں صدر مملکت نے دہشت گرد حملے میں پاک فوج کے جوانو ں کی شہادت پر گہرے رنج و غم اور شہداء کےاہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
صدر عارف علوی نے شہدا کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندانوں کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
