
کراچی میں ایک بس نے شہریوں کو کچل دیا ہے جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق لانڈھی میں فیوچر کالونی کے قریب تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا ہے، حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 5 زخمی بھی ہوئے ہیں۔
اس ضمن میں چھیپا حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائی میں لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement