Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ریلوے کا سہہ ملکی کنٹینر ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

پاکستان ریلوے کا سہہ ملکی کنٹینر ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے  نے سہہ ملکی کنٹینر ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام نے 43 ارب روپے سے زائد خسارے  کو کم کرنے  کے لیے سہہ ملکی کنٹینر ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریلوے حکام نے 3 ممالک کے درمیان معاہدہ آئی ٹی سی کے تحت 4 مارچ سے اسلام آباد، تہران و استنبول کے درمیان کنٹینر ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترکی سے تہران ایران باڈر تک کے درمیان کا سفر 6 ہزار5 سو کلو میٹر ہے اور کنٹینر ٹرین12روز میں ایران کے باڈر پر پہنچا کرے گی۔

 اس راستے سے یورپ  کے ممالک تک امپورٹ اور ایکسپورٹ کو فروغ ملے گا ۔

Advertisement

اس ٹرین سروس سے ریلوے کو ریونیو ملنے سمیت  خسارہ کم ہونے میں خاطرخواہ بہتری آئے گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر