
یوم کشمیر کے دن کی مناسبت سے مشعال ملک کی جانب سے ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے۔
اپنے جاری کردہ پیغام میں مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیردنیا کا سب سے بڑا قبرستان بن رہا ہے تاہم یہ میری گزارش ہے کہ کشمیریوں کو آزادی حق دیا جائے۔
مشعال ملک کا کہنا تھا کہ میں پاکستانی قوم کی شکر گزار ہوں کہ وہ ہر سال آج کے دن کشمیریوں کے ساتھ یکجتی کا اظہار کرتے ہیں اور دنیا کو پیغام دیتے ہیں کہ آزادی تک ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ مودی کی خونی سرکار پورے خطے میں آگ کی ہولی کھیلنا چاہتی ہے لیکن ایک دن ضرور آئے گا کہ ہندوستان کی خونی سرکار عبرت کا نشانہ بنے گئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News