Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن کے تفصیلی فیصلے پر لیگل ٹیم فیصلہ کرے گی، شبلی فراز

Now Reading:

الیکشن کمیشن کے تفصیلی فیصلے پر لیگل ٹیم فیصلہ کرے گی، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ  الیکشن کمیشن  کے تفصیلی فیصلے پر لیگل ٹیم فیصلہ کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے ڈسکہ این اے 75  میں دوبارہ الیکشن کرانے کے فیصلے پر شبلی فراز کا میڈیا ے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ    الیکشن کمیشن کی جانب سے شارٹ آڈر آیا ہے جب تفصیلی فیصلہ آئے گا تو لیگل ٹیم فیصلہ کرے گی۔

شبلی فراز نے کہا کہ ہمیں فخر ہے ہم نے جو وعدہ کیا تھا  کہ ہمارے دور میں ادارے آزاد ہو گے وہ آج آپ سب کے سامنے ہے۔

انہوں نے کہا  کہ  مسلم لیگ ن نے ہمیشہ دھاندلی اور بدمعاشی کی سیاست کی ہے۔ جب ادارے ان کے حق میں فیصلے کریں تو ادارے ٹھیک فیصلہ مخالفت میں آئے تو ٹھیک نہیں ہوتے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہم اداروں کے فیصلے  کا احترام کرتے ہیں۔الیکٹرانک ووٹنگ سے الیکشن کے حق میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
قطری وزارت خارجہ کی جانب سے دوحہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان نے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر