
صوبہ سندھ کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں گریڈ 20 میں ترقی پانےوالےافسران کو اہم عہدوں پرتعینات کردیا گیا ہے۔
زبیرپرویز کو ڈی جی سندھ فوڈ اتھارٹی جبکہ سہیل قریشی کو اسپیشل سیکرٹری جیل خانہ جات تعینات کردیاگیا ہے۔
بخش علی مہر کو اسپیشل سیکرٹری بلدیات جبکہ ناصرجہانگیر کو اسپیشل سیکرٹری محکمہ خزانہ لگادیاگیا ہے۔
بچل راہ پوٹوکو سیکرٹری ورکرز ویلفیئر بورڈ جبکہ فیصل عقیل کو ڈی جی اربن پالیسی تعینات کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News