Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزارت داخلہ کا نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

وزارت داخلہ کا نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ

وزارت داخلہ  نے نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق  سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاسپورٹ کی معیاد آج  رات 12 بجے ختم ہوجائے گی۔ان کے پاس ڈپلومیٹک پاسپورٹ موجود ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   وزارت داخلہ  نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  اب اگر نوازشریف سفر کرنا چاہیں گے تو ان کو ایمرجنسی ٹریول ڈاکیومنٹ کے ذریعے کرنا ہوگا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  ایمرجنسی ٹریول ڈاکیومنٹ کے حصول  کے لیے انہیں وزارت خارجہ/ایمبیسی سے رجوع کرنا ہوگا۔

ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کی سفارش پر وزارت داخلہ پاسپورٹ کی تجدید کرسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر