Advertisement
Advertisement
Advertisement

‏پنجاب میں سینیٹ کے تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

Now Reading:

‏پنجاب میں سینیٹ کے تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

‏پنجاب میں سینیٹ کے تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب قرار دے گئے۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب  سے سینیٹ کے تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب قرار دے گئے ،ریٹرننگ آفیسر نے فارم 55 جاری کردیا۔

‏پنجاب سے ٹیکنو کریٹ اورجنرل نشستوں پرتمام جماعتوں کےامیدوارکامیاب ہوگئے۔ پاکستان ‏تحریک انصاف کے 5اور مسلم لیگ ن کے 5امیدوار سینیٹر بن گئے۔

‏ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی نشستوں پر بلا مقابلہ امیدوار منتخب ہوئے۔

‏مسلم لیگ ن کی سعدیہ عباسی اور ٹیکنوکریٹ کی نشست پر اعظم نذیر تارڑ کامیاب ہوگئے۔‏مشاہداللہ مرحوم کےبیٹےافنان اللہ خان بھی سینیٹر منتخب ہوگئے۔

Advertisement

‏پی ٹی آئی  کے بیرسٹر علی ظفر  بھی ٹیکنوکریٹ کی نشست پر کامیاب ہوئے۔

‏مسلم لیگ ق کے کامل علی آغا بھی سینیٹر  بن گئے۔ ‏‏سیف اللہ نیازی بھی پنجاب سےبلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔

‏ساجدمیر، عرفان الحق صدیقی، اعجازچودھری، عون عباس بھی سینیٹر منتخب ہوگئے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے ‏سینیٹرزکی کامیابی کانوٹیفکیشن کل جاری کیاجائےگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر