Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی غیر قانونی چنگچی رکشوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

Now Reading:

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی غیر قانونی چنگچی رکشوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

 محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ  نے صوبے میں غیر قانونی 6 سے 9 سیٹر چنگچی رکشوں  کے خلاف پولیس کو کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ 6 سے 9 سیٹر چنگچی رکشوں کے  مالکان کے پاس روٹ پرمٹ، فٹنس اور کاغذات نہ ہونے پر ان کے خلاف کارروائی کریں۔

ترجمان محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کا کہنا ہے کہ 6 سے 9 سیٹر چلنے والے چنگچی رکشے غیرقانونی چلائے جا رہے ہیں۔  محکمہ ٹرانسپورٹ کو 6 سے 9 سیٹر چنگچی رکشوں کے خلاف کئی شکایات موصول ہوئی تھیں۔

ترجمان محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کا کہنا ہے کہ چنگچی رکشوں سے متعلق ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے کی شکایت موصول ہوئی ہیں۔ رکشے کی فٹنس نہ ہونےاور کم عمر بچوں کے ایکسیڈنٹ کی بھی شکایات موصول ہوئی ہیں۔

محکمہ ٹرانسپورٹ نے ڈی آئی جی ٹریفک پولیس،صوبے کے تمام ایس ایس پیز اور ریجنل سیکریٹریز ٹرانسپورٹ کو خطوط ارسال کردیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر