
علی سدپارہ اور دو غیرملکی کوہ پیماؤں کی تلاش تاحال جاری ہے۔
آج کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے سب سے بڑا فضائی آپریشن شروع کیا جائے گا۔
مشن میں ہیلی کاپٹرز کے علاوہ آج پہلی بار پاک فوج کا سی ون تھرٹی طیارہ بھی حصہ لے گا، بلندی سے ڈیتھ زون کی مکمل عکس بندی کی جائے گی تاہم آپریشن میں علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ بھی حصہ لینگے۔
دوسری جانب کے ٹو پر موسم شدید خراب ہوجانے کے باعث پروازیں تاحال اڑان کی منتظر ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ موسم بہتر ہوتے ہی تلاش کا کام شروع کردیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News