Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عمران خان کے نئے پاکستان میں مافیا کا راج

Now Reading:

وزیراعظم عمران خان کے نئے پاکستان میں مافیا کا راج

وزیراعظم عمران خان کے نئے پاکستان میں مافیا کا راج، پیمرا افسران بول  نیوز کی نشریات  بند کروانے  کے لیے کیبل آپریٹرز کو دھمکیاں دینے لگے۔

تفصیلات کے مطا بق پیمرا افسران  کیبل آپریٹرز کو بول کی نشریات بند  کرنے اور  آخری نمبروں پر ڈالنے کے لیے    دھمکیاں دینے لگے۔

چیئرمین پیمرا نے ذاتی انا میں اپنے ماتحت افسران کو بھی غیر قانونی طور پر بول کے خلاف استعمال کرنا شروع کر دیا۔

بول کی نشریات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کی کوشش پر بول نیوز نے چیئرمین پیمرا سلیم بیگ اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست ایس ایچ اوز مان ٹاؤن کو جمع کروادی ہے۔

Advertisement

 سندھ ہائی کورٹ میں چئیرمین پیمرا اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست بھی دائر کردی گئی ہے۔

بول نیوز کی براہ راست نشریات ویب سائیٹ، یوٹیوب اوربول نیوز کی موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھی جاسکتی ہیں۔

24 گھنٹے بلا تعطل بول نیوز کی نشریات دیکھنے کے لیے درج ذیل ویب ایڈریس پر وزٹ کیجئے۔

http://www.bolnews.com/live

یوٹیوب پر بول نیوز کی نشریات براہ راست دیکھنے  کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔

https://www.youtube.com/c/BOLNewsofficial

Advertisement

اینڈرائیڈ یوزرز بول نیوز کی نشریات اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.bolnews

بول نیوز کے ناظرین سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ، فیس بک ، ٹوئیٹر اور انسٹاگرام  کے مندرجہ ذیل لنکس کے ذریعے بھی تازہ ترین حالات و  واقعات سے باخبر رہ سکتے ہیں۔

BOL News Facebook

BOL News Twitter

Advertisement

BOL News Instagram

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر