Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج کے زیر انتظام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Now Reading:

پاک فوج کے زیر انتظام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پاک فوج کی جانب سے چولستان کے علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں میڈیکل کیمپ میں آنکھوں کی بیماریوں کا علاج کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے چولستان کے دور دراز علاقوں میں 3 سے 15 فروری تک مفت میڈیکل کیمپ اور آئی سرجیکل کیمپ کا انعقاد کیا جس میں ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیموں نے ضلع پور کی مدد سے احمد پور ایسٹ ، چنان پیر اور دین گڑھ کے علاقوں میں میڈیکل کیمپ قائم کیے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ میڈیکل کیمپس ضلعی انتظامیہ کی مدد سے لگائے گئے، ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم نے مریضوں کا علاج کیا۔

ان کیمپوں میں مقامی لوگوں کے لئے خصوصی موبائل خدمات چلائی گئیں جبکہ موبائل ہیلتھ یونٹ میں لیب اور ایکس رے کی سہولیات موجود تھیں۔

آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ اس طرح کے کیمپ چولستان اور اس طرح کے تمام علاقوں کے عوام کے لئے سال بھر مستقل طور پر مستحکم ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر