Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان افغان امن عمل کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف

Now Reading:

پاکستان افغان امن عمل کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ  پاکستان افغان امن عمل  کے لیے پرعزم ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  امریکی سینٹرل کمان کے نئے سربراہ جنرل کینتھ میکنزی  نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

ملاقات میں  علاقائی سلامتی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی  کے امور ، خصوصاً افغان مفاہمتی عمل پر بات چیت کی گئی۔

پاک امریکہ فوجی قیادت نے افغان صورتحال کے سیاسی حل کی اہمیت پر ایک موقف کا اظہار کیا۔

آرمی چیف اور امریکی جنرل کا افغان امن عمل آگے بڑھانے پر اتفاق ہوا۔

Advertisement

اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ  پاکستان  افغان امن عمل کے لیے پرعزم ہے۔

جنرل کینتھ مکنزی  نے افغان امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر