Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان سمیت تمام پڑوسی ممالک  کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، اسد قیصر

Now Reading:

افغانستان سمیت تمام پڑوسی ممالک  کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، اسد قیصر
اسد قیصر

اسپیکر  اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان سمیت تمام پڑوسی ممالک  کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک افغان فرینڈ شپ گروپ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں دوطرفہ کاروبار کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

اسد قیصر نے کہا ہے کہ جنگ سے معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے اور کورونا سے روزگار کے مواقع میں کمی آئی ہے لیکن سی پیک سے بڑی تعداد میں روزگار ملے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان سرمایہ کاروں کے لیے آسانیاں پیدا کررہی ہے جس سے دونوں ممالک اپنی برآمدات کو وسطی ایشیا تک لے جاسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ عوام کو روزگار مہیا کرنا ہمارے لیے چیلنج ہے، چاہتے ہیں روزگار ملے اور عوام خوشحال ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر