
حب کے قریب اوتھل میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں چودہ افراد زندگی کی بازی ہارگئے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجگور سے کراچی جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، المناک حادثے میں کئی افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے کی اطلاعات ہیں، جاں بحق مسافروں میں 7 مرد 5 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔
اس ضمن میں ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد کئی زخمی مسافرکوچ کے نیچے دب گئے تھے جبکہ زخمیوں کو نکالنے کے بعد قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News