
پاکستان مسلم لیگ ن کی انتخابی تیاریوں کا سلسلہ جاری
پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے گئے ہیں۔
اس ضمن میں ذرائع کے مطابق سعدیہ عباسی، اعظم، تارڑ، پرویز رشید، مشاہد اللہ اور ساجد میر مسلم لیگ ن لیگ کے امیدوار ہونگے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ راجہ ظفر الحق اور چوہدری تنویر کو نظر انداز کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement