Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت مہنگائی کی روک تھام کیلئے اقدامات کر رہی ہے، ثانیہ نشتر

Now Reading:

حکومت مہنگائی کی روک تھام کیلئے اقدامات کر رہی ہے، ثانیہ نشتر

وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی  ثانیہ نشتر  کا کہنا ہے کہ  حکومت مہنگائی کی روک تھام  کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

سرگودھا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر  کا  کہنا تھا کہ  جون تک احساس کفالت پروگرام کا سروے مکمل ہو جائے گا۔

ثانیہ نشتر نے کہا کہ  کرپشن کے خاتمے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر مسئلہ حل کیا جائے گا۔ پاکستان بھر میں اب تک 76 فیصد سروے مکمل کر لیا گیا ہے جس کے تحت  7 لاکھ افراد کو امداد دی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  13 لاکھ کے قریب لوگ حقدار ہیں لیکن ان کے کوائف مکمل نہیں ہیں ۔ سروے میں مکمل کوائف والے مستحقین کو 12ہزار  روپے امداد شروع کر دی گئی ہے۔

معاون خصوصی نے کہا کہ  کرپشن کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن کی روک تھام  کے لیے عملی اقدامات کیے گئے ہیں۔

Advertisement

ثانیہ نشترکا مزید کہنا تھا کہ مہنگائی کی روک تھام  کے لیے حکومت اقدامات کر رہی ہے۔ معذور افراد  کے خصوصی شناختی کارڈ بنواکران کو امداد شروع ہو جائے گی۔

انہوں  نے کہا کہ ستمبر تک ادائیگی کا نظام بینک کے ذریعے سے شروع ہوجائے  گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر