
کراچی کے حلقہ پی ایس 88 کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں پیپلز پارٹی آگے ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے حلقہ پی ایس 88 کے ضمنی انتخاب کے 26 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں۔
غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے یوسف بلوچ 6764 ووٹ لے کرآگے ہیں۔
پی ٹی آئی کے جانشیر جونیجو 651 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ ایم کیو ایم کے ساجد احمد 228 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News