
سینیٹ انتخابات 2021 کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے اتحادی پارٹی ایم کیو ایم سے رابطہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات 2021 میں حمایت کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی کا وفد آج دوپہر دو بجے ایم کیو ایم مرکز بہادر آباد کا دورہ کرے گا۔
پی پی پی وفد میں ناصر شاہ، تاج حیدر، سمیت دیگر رہنما شامل ہوں گے تاہم ایم کیو ایم کی جانب سے کنونئیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، عامر خان، کنور نوید جمیل اور امین الحق ملاقات میں شریک ہوں گے۔
ملاقات میں سینیٹ انتخابات پر مشاورت اور پیپلز پارٹی وفاق میں یوسف رضا گیلانی کی حمایت کی درخواست کرے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News