Advertisement
Advertisement
Advertisement

فردوس عاشق اعوان کی  ڈی جی آئی  ایس پی آر سے ملاقات

Now Reading:

فردوس عاشق اعوان کی  ڈی جی آئی  ایس پی آر سے ملاقات
our martyrs for peace and stability and safeguarding our borders

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کی  ڈی جی آئی  ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سے ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں امن و استحکام  ،پاک فوج کی دہشت گردی کے خلاف  جنگ میں کردار پر تبادلہ خیال سمیت پاک افواج کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں کا اعتراف کیا گیا ہے۔

Advertisement

اس موقع پر معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ ہم خطے میں امن اور استحکام کے لیے اپنے شہداء کی قربانیوں کے مقروض ہیں۔

ڈی جی آئی  ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار اور معاون خصوصی اطلاعات پنجاب نے ملاقات کے دوران دہشت گردی کو شکست دینے کے عزم  کا اعادہ بھی کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر