
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم اپنے کشمیری بہن بھائیوں کی مکمل حمایت اور یکجہتی کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں پاکستان کا نہتے کشمیریوں کی اخلاقی،سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا گیا ہے۔
صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی عوام اپنے کشمیریوں بھائیوں کو حق خودا رادیت کے حصول کی مسلسل جدوجہد پر بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News