Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن کو رونا پڑے گا، شبلی فراز

Now Reading:

اپوزیشن کو رونا پڑے گا، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو رونا پڑے گا۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے  کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ  یہ دوسری دفعہ ہے کہ وزیر اعظم نے  مجھے یہ اعزاز بخشا ہے۔

شبلی فراز نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان سینیٹ الیکشن میں ووٹ برائے فروخت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ سینیٹ الیکشن شفاف کرانے پر اپوزیشن کا احتجاج سمجھ سے باہر ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو رونا پڑے گا ۔ اپوزیشن پرانا پاکستان چاہتی ہے جہاں ضمیر بیچے جاتے ہیں۔

شبلی فراز نے اپنے والد احمد فراز کے شعر کا ایک مصرعہ’ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز‘ پڑھ کر کہا کہ  ہم اسی کے مصداق عمران خان کے ساتھ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر