ڈپٹی سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن عطاء تارڑ کو گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ عطاءتارڑ کو ڈسکہ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔
عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ عطاءتارڑ الیکشن کمپین کے سلسلے میں ڈسکہ میں موجود تھے ،انہیں بغیر کسی وجہ کے گرفتار کیا گیا ہے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement