Advertisement
Advertisement
Advertisement

شمالی وزیرستان، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک اہلکار شہید، 2 دہشتگرد ہلاک

Now Reading:

شمالی وزیرستان، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک اہلکار شہید، 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک اہلکار شہید جبکہ دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان  کے علاقے  ملک خیل میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر آپریشن کیا گیا۔

دوران آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں کمانڈر رحمت سمیت دو دہشت گرد مارے گئے۔

دہشت گردوں سے فائرنگ کے شدید تبادلے میں حوالدار شہزاد رضا شہیدہوگئے۔

 ہلاک دہشت گرد رحمت عرف خالد آئی ای ڈیز  کا ماہر تھا۔ ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں، اغوا برائے تاوان اور بھتہ خوری کے جرائم میں ملوث تھا۔

Advertisement

سرچ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے بڑی تعداد میں ہتھیار  بھی برآمد  کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر