Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: بینک میں ڈکیتی کی واردات، 4 مسلح  ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

Now Reading:

کراچی: بینک میں ڈکیتی کی واردات، 4 مسلح  ملزمان فرار ہونے میں کامیاب

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں دو منٹ چورنگی کے قریب  بینک میں  ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

بینک میں ڈکیتی کے بعد 4 مسلح  ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

ڈکیتی کے واردات کے بعد  بینک کا عملہ لوٹی جانے والی رقم کا تخمینہ لگا رہا ہے۔

 اس ضمن پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بینک ڈکیتی کی واردت بلال کالونی تھانے کی حدود میں قائم بینک میں ہوئی ہے تاہم واردت کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس کی نفری بینک کی برانچ پر پہنچ گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے مزاحمت کر نے پر دو سیکیورٹی گارڈز کو رائفل کا بٹ مار کر زخمی کیا ہے جس میں شیر علی اور خیال محمد شامل ہیں۔

Advertisement

پولیس نے بتایا ہے کہ ڈکیتی کی واردات کے حوالے سے بینک کے سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ چیک بھی کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر