وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان کی معیشت کے مستقبل کے بارے میں پر امید ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان کی معیشت کے حوالے سے بات کی ہے۔
Pakistan has very successfully concluded its first ever 3-tranche capital market transaction yesterday. With 5, 10 and 30 yr Eurobonds at 6%, 7.375% and 8.875%, leading global investors showed great confidence in our country's economy and future outlook.
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) March 31, 2021
حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی کیپیٹل مارکیٹ میں یورو بانڈ کے اجراء کو مکمل کرلیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں 5، 10اور 30 سال کے لئے یورو بانڈز جاری کیے گئے ہیں اور ان یوروبانڈز پر 6 فیصد 7.375 فیصد اور 8.875 فیصد منافع دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
