
آئی ایم ایف سے پچاس کروڑ ڈالر منظوری کے بعد عالمی بینک نے بھی گرانٹ منظور کرلی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر کی گرانٹ منظور کرلی گئی ہے۔
ورلڈ بینک کی جانب سے رقم کی فراہمی سے غربت کے خاتمے اور معاشی استحکام میں مدد ملے گی جبکہ رقم غربت مٹاؤ پروگرام کیلئے استعمال کی جائے گی۔
یاد رہے کہ معاشی صورتحال کے باعث ہزاروں پاکستانی مشکلات سے دوچار ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement