
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی دائر کردہ درخواست ضمانت مسترد کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نمبر 3 نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا ہے
انسداد دہشتگردی عدالت میں نے ملیر میمن گوٹھ میں انسداد دہشتگردی دفعات کے تحت حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے۔
تاہم عدالت نے پی ایس 88 ضمنی انتخابات اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں ضمانت مسترد کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News