Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں  مل کر کام کرنا ہے اور پاکستان کو آگے لے کر جانا ہے، مراد سعید

Now Reading:

ہمیں  مل کر کام کرنا ہے اور پاکستان کو آگے لے کر جانا ہے، مراد سعید

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ یہ ملک بہت آگے جا سکتا ہے اور اس کے لئے ہر ادارے میں ہمیں مل کر کام کرنا ہے اور پاکستان کو آگے لے کر جانا ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہمیں سوئیڈن کی اکانومی نہیں ملی تھی جس کے باوجود ہم نے معیشت کو آئی سی یو سےنکالا ہے۔

مراد سعید نے کہا ہے کہ وقت آچکا ہے قوم کے سامنے تمام چیزیں رکھیں، اصل عوامی مسائل پر بات کی جائے اور قوم کے خزانے کا تحفظ کیا جائے۔

مراد سعید نے مزید کہا ہے کہ ہمسفر ایپ اپنے شہریوں کیلئے بنایا تھا جس کے ذریعے سفر سے پہلے ٹریفک جام، روڈ کی معلومات لیں گئیں اور اب مشورہ ایپ سے آپ موٹروے پر خامیاں کوتاہیاں بتا سکتے ہیں۔

وفاقی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ پہلے 100 دن پلان میں اپنی وزارت کے تمام پلان مکمل کیے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ آج کے پی کے 100 فیصد آبادی کو صحت سہولت مل رہی ہے اور اس سال کے آخر تک پنجاب میں ہرشہری کے پاس صحت انصاف کارڈ ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہم یکساں نظام تعلیم بھی سب کیلئے لارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد
منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے، شہباز شریف
27 ویں آئینی ترمیم بل کا جائزہ؛ پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کمیٹی کا مشترکہ اجلاس جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر